نواز شریف کے ذہن میں 5 ٹارگٹ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیض اور پاناما کیس کے ججوں کے خلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی چاہتے ہیں۔ کیا یہ ممکن ہو گا؟ ہم نہیں بتا سکتے۔ لیکن وہ اس کے لیے رائے عامہ کو متحرک کرنے کی کوشش ضرور کریں گے، مزمل سہروردی لکھتے
نواز شریف باجوہ، فیض، ثاقب نثار پر آرٹیکل 6 کے لیے عوام کو متحرک کریں گے - مزمل سہروردی
06:24 PM, 24 Sep, 2023
Read more!