کاش! میں آپ کو والدین ہونے سے برخاست کر سکتی

24Sharesجب سے ہوش سنبھالی لوگوں کو میرے سے بڑے شکوے رہے ہیں۔ بچپن میں امی کو لگتا تھا، میں چیزیں اچھے سے نہیں سمیٹی۔ ابا کی مرضی کے مطابق کبھی امتحان میں کامیابی نہ حاصل کر سکی۔ خود بھی اپنے آپ سے گلے ہی کرتی رہی ہوں کہ اتنا کیوں منفی سوچتی ہوں؟ اتنی بزدل … کاش! میں آپ کو والدین ہونے سے برخاست کر سکتی پڑھنا جاری رکھیں