اللہ میاں! پلیز سب لوگوں کو سانپ بنا دیں

آپ سب لوگ سمجھ رہے ہوں گے کہ میں شاید پاگل ہو گئی ہوں۔ جو ایسی باتیں کر رہی ہوں۔ تو نہیں ! میں پاگل نہیں ہوئی ہوں یا پھر شاید تھوڑی دیر کے لیے ہو گئی تھی۔ پتہ ہے کب؟ کل جب میں نے شازیہ نامی  بچی کی لاش کو دیکھا۔ لاش نہیں تھی … اللہ میاں! پلیز سب لوگوں کو سانپ بنا دیں پڑھنا جاری رکھیں