اب واٹس ایپ پر انٹرنیٹ کے بغیر تصاویر، ڈاکومنٹس شیئر کرنا ممکن
واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کے آنے کے بعد صارفین کو تصاویر، ویڈیوز اور ڈاکیومنٹس شئیر کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
10:57 AM, 25 Apr, 2024
10:57 AM, 25 Apr, 2024