کابل ائیرپورٹ ہر طرف سے دھکم پیل تھی۔ مجھ سمیت سینکڑوں لوگوں کو اپنا سب خچھ وہی چھوڑ کر کم سے کم سامان نکلنا پڑا۔ وہاں بہت ہی مشکل حالات تھے۔ عائشہ تنظیم خبر سے آگے میں
طا**ن کی فتوحات سے متعلق مجھ سمیت دیگر صحافی غلط فہمی کا شکار تھے۔ طا**ن کے کابل داخلے تک افغان صدارتی محل میں میٹنگز ہو رہیں تھی۔ افغانستان پر طا**ن قبضے کا آنکھوں دیکھا حال، عائشہ تنظم خبر سے آگے میں
جیسے ہی یہ اطلاع آئی کہ طا**ن کابل پہنچ گئے ہیں تو تمام دفاتر، تمام مالز، کلینکس بند ہوگئے۔ شہر کی تمام آبادی سڑکوں پر گاڑیاں لے کر آگئی تا کہ گھروں کو جا سکیں اور شہر مکمل طور پر جام ہوگیا۔ عائشہ تنظیم طا**ن قبضے کا آنکھوں دیکھا احوال بتا رہی ہیں خبر سے آگے میں