آج کا اخبار " نیا دور " کیساتھ
1- حکومت کے نوٹس لیتے ہی انڈے300 روپے درجن ہوگئے۔
2- سٹیل ملز کے اثاثے نجی کمپنی کے سپرد کرنیکا فیصلہ
3- ریکوڈک کیس میں پاکستانی اداروں کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع
مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں
02:49 PM, 25 Dec, 2020