ڈسکہ الیکشن، پاک بھارت فوجی مذاکرات،، ایف اے ٹی ایف کی وجہ سے اربوں ڈالر کا نقصان

06:55 PM, 25 Feb, 2021

نیا دور

اب سول سوسائٹی اور سیاسی جماعتوں کو اس بات کو لازم بنانا ہوگا کہ الیکشن شفاف ہوں۔ الیکشن کمیشن نے بڑے افسران کو صفائی کی مہلت دے دی اور چھوٹوں کے لیے سیدھے ٹکٹکی؟ یہ نہیں ہونا چاہیے۔ مرتضی' سولنگی



 



الیکشن کمیشن کو اس بات کا فیصلہ کرنا ہے کہ آیا وہ خود ڈسکہ الیکںشن میں ہونے والے معاملات کی انکوائری کرے گا یا نہیں۔ مزمل سہروردی کی گفتگو



 



کوئی سویلین ادارہ اگر ایک انچ کی سپیس بھی بنا رہا ہو تو ہمیں اسے ویلکم کرنا چاہیے۔ رضا رومی کا الیکشن کمیشن کے حوالے سے اہم مشورہ



 



پاک بھارت ایل او سی مذاکرات: دونوں ممالک فی الحال اپنے دیرینہ موقف سے پیچھے نہیں ہٹے۔ اور دونوں کی کوشش ہے کہ الزام کا سلسلہ ایک دوسرے پر رکھیں۔ عائشہ صدیقہ کی گفتگو



 



کیا پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل پائے گا؟ اگر نکل بھی جائے تو ایک اور مسئلے میں پھنس سکتا ہے۔ یہ مسئلہ کیا ہے؟ جانیئے شہباز رانا سے۔


مزیدخبریں