برطانوی راج تو ختم ہو گیا مگر ہمارا گوروں سے عقیدت کی حد تک احترام نہ ختم ہوا۔ اس ویڈیو میں سادیہ احمد بتا رہی ہیں کہ آج بھی ہم ان گوروں کے ہاتھوں ویسے ہی ہنسی خوشی ماموں بن جاتے ہیں جیسے ہمارے حکمران قریب دو صدیاں پہلے بنتے تھے.
برطانوی راج تو ختم ہو گیا مگر......
06:10 PM, 25 Jan, 2019