تحریک لبیک پاکستان: ایک مصنوعی تنظیم

06:21 PM, 25 Jan, 2019

طاہر کامران


تاریخ دان اور بریلوی مکتبۂ فکر پر گہری نظر رکھنے والے محقق طاہر کامران نیا دور سے بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ تحریک لبیک پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں کیونکہ یہ ایک مصنوعی تنظیم ہے اور اس کے حلقۂ اثر کو کم کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔

مزیدخبریں