فیس بک، یوٹیوب اور ٹویٹر ملٹی بلین ڈالر کی کمپنیاں ہیں یہ ریسورس لگا کر گلوبل ساؤتھ میں ہونے والے تشدد اور نفرت سے بھری آئن لائنز کمپنیوں کو چاہیں تو روک سکتی ہیں، ان کی بنائی ہوئی سیفٹی گائیڈ لائن کو ہمارے ملک میں بھی اپلائی کریں، رابعہ محمود
چلیں فرض کریں کہ یہ سوشل میڈیا کی کمپنیاں اپنے لوک دفتر آفس بنابھی لیں تو وہ اگر بات نہ مانیں اور جیسے ڈان کہ دفتر کہ باہر ہوا اسکا گھیراو ہوا، اس قسم کے رول آف لا کو ماحول ہوگا تو کسی کا دماغ خراب ہے وہ یہاں دفتر کھولے، اسامہ خلجی
پیکا کا قانون آیا تو ہمیں کہا گیا کہ یہ قانون دہشتگردی اور خواتین کی ہراسگی کے معاملات کو روکنے کیلئے ہے مگر ہم دیکھتے ہیں کہ پیکا کا قانون صحافیوں اور سماجی کارکنوں کیخلاف استعمال کیا جارہا ہے، کبھی توہین کا الزام لگایا تو کبھی غداری کا، ایلیا زہرا