ملزم مولوی افتخار الدین مرزا نے معافی نامہ جمع کرانے کے باوجود صحت جرم سے انکار کر دیا

06:20 AM, 25 Jul, 2020

نیا دور
سپریم کورٹ میں عدلیہ اور ججز خاص طور پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف توہین آمیز ویڈیو پر ازخود نوٹس کیس کے ملزم مولوی افتخار الدین مرزا نے معافی نامہ جمع کرانے کے باوجود صحت جرم سے انکار کر دیا جب کہ عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ سے گواہان اور شواہد طلب کر لیے۔
مزیدخبریں