پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے کیوں نہ نکل پایا ع؟ مران خان کا امریکا سے مطالبہ

06:28 PM, 25 Jun, 2021

نیا دور


فیٹف نے پاکستان کو جس نکتے پر گرے لسٹ سے نہیں نکالا وہ کیا ہے؟ اس نکتے کے آگے 6 نکات اور ان میں سے سب سے اہم دہشتگردوں کو سزائیں دینا یے۔ سینیر صحافی خالد فاروقی سے تفصیل جانیئے خبر سے آگے میں




فیٹف کی گرے لسٹ میں جانے کی وجہ سے کس طرح ایک ملک کی معیشت دباو کا شکار ہو جاتی ہے؟ کس طرح اس وقت ایک عام پاکستانی کو بینکوں میں جا کر طویل ترین تصدیقی پراسیس سے گزرنا پڑتا ہے۔ خرم حسین خبر سے آگے میں بتا رہے ہیں۔




یہاں دودھ میں دھلا کوئی نہیں۔ فیٹف کا اپنا سیاسی ایجنڈا بھی ہے۔ ورنہ لندن کس کو نہیں پتہ کہ وہ کیسے منی لانڈرنگ کی آماجگاہ اور روسی مافیا نے کیسے وہاں مہنگی ترین جائدادیں لے رکھی ہیں۔ اسی طرح دودھ کے دھلے ہم بھی نہیں۔ رضا رومی خبر سے آگے میں




عمران خان جب کہتے ہیں کہ مغرب کو ان سے بہتر کوئی نہیں جانتا تو وہ ایک مقبول عام مگر خام خیالی پر مبنی ذاتی زاویہ نگاہ سے بات کرتے ہیں ایسے میں وہ عالمی سیاست کی باریکیوں سے لا علم نظر آتے ہیں جس کی سمجھ مثال کے طور پر ذوالفقار علی بھٹو کو تھی۔ عنبر شمسی خبر سے آگے میں


مزیدخبریں