عثمان بزدار اس بیوروکریسی سے کام کیوں نہیں کروا پارہے ؟

06:01 PM, 25 Mar, 2021

نیا دور

عثمان بزدار کے بارے تاثر ہے کے انہیں تجربہ نہیں ہے جو لوگ انکے ساتھ میٹینگ میں بیٹھے ہیں وہ کہتے ہیں وہ اچھی میٹنگ رن کرتے ہیں اور انہیں چیزیں یاد ہوتی ہیں وہ لوگوں کو کھینچتے ہیں مگر انکا سارا فوکس ڈیزہ غازی خان کی ڈویژن پر ہے، حسان خاور



عثمان بیچارے پر بہت تنقید ہوتی ہے مگر حقیقت یہ ہے کے پنجاب کو ریموٹ کنٹرول طریقے سے اسلام آباد سے چلایا جارہا ہے، ایک بار تو پوری سلطنت پنجاب چیف سیکرٹری کے حوالے کردی گئی تھی، رضا رومی



پنجاب کی کابینہ میں کوئی ایسا شخص نہیں ہے جو عثمان بزدار کو ایڈوائس کرتا ہو ایساکوئی سیاسی کردار اس وقت پنجاب میں نہیں ہے جو کوئی اثر رکھتا ہو اور انہیں عوامی مسائل سے آگاہ کرے،حسان خاور


مزیدخبریں