اتحادی کھیل میں اپنا حصہ ڈالنے کو تیار 04:25 PM, 25 Mar, 2022 نیا دور کیا عمران خان کے اتحادی ایم کیو ایم، پی ایم ایل کیو ایک طرف ہونے کو تیار ہیں؟ کیا عمران خان کو گھیرا جا رہا ہے؟ امپائر انگلی اٹھانے والے ہیں؟ عاصمہ شیرازی کا تجزیہ دیکھیں