عدم اعتماد میں تاخیر، عمران خان کی ٹی وی اینکرز سے ملاقات، منحرف اکارن اسمبلی کے بارے میں سپریم کورٹ کے سوالات

07:03 PM, 25 Mar, 2022

نیا دور

اسٹیبلشمنٹ کا ری ایکشن ٹائم پہلے تین گھنٹے ہوتا تھا، جیسے نواز شریف صاحب کے زمانے میں لیکن اب وہ صرف 15 منٹ سے 30 منٹ تک طے پایا ہے، اس سے آگے میں اور کچھ نہیں کہہ سکتا۔ کوئی ہینکی پھینکی نہیں ہو سکتی، عمران خان کو پتا چل گیا ہے، نجم سیٹھی



 



بہت کچھ ہونے والا ہے، صرف 48 گھنٹے انتظار کر لیں، بڑی بڑی خبریں آنے والی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پاس کوئی سرپرائز نہیں، سب ڈرامہ ہے۔ ان کے پاس کوئی نیا پیغام بھی نہیں ہے۔ وہ یہ بات صرف اس لئے کر رہے ہیں تاکہ لوگ 27 مارچ کے جلسے میں پہنچیں، نجم سیٹھی



 



اسٹیبلشمنٹ مکمل طور پر نیوٹرل رہنا چاہتی ہے۔ اسی وجہ سے عمران خان اور ان کے ساتھی پریشان ہو چکے ہیں۔ اتحادی آخری وقت تک کوئی اعلان نہیں کرینگے کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ ان پر کسی قسم کا کوئی دبائو آئے۔ مگر فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ وہ اپوزیشن کا ساتھ دیں گے، نجم سیٹھی

مزیدخبریں