شیریں مزاری کو ہفتے کے روز گرفتاری کے بعد رہا کیا گیا تھا۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ خاتون کو گرفتار کرنا قابل مذمت ہے۔ لیکن کیا اسے صرف ایک خاتون ہونے کی وجہ سے 40 ہزار کنال اراضی پر ناجائز قبضہ کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے، جاوید چوہدری کا سوال
شیریں مزاری کی گرفتاری سیاسی محرک یا کرپشن کے الزامات سے؟
03:25 PM, 25 May, 2022