ہم پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں ہے: وزیر اعظم عمران خان

01:35 PM, 25 Nov, 2020

نیا دور
ہماری حکومت کی خارجہ پالیسی سب سے کامیاب ہے۔ ‏ہماری خارجہ پالیسی کی بدولت ہندوستان دنیا میں ایکسپوز ہوا۔ ‏موثرلابنگ سےبھارت کا چہرہ دنیا میں بے نقاب ہواہے۔ ڈومورکہنےوالا امریکا آج پاکستان کےاقدامات کی تعریف کر رہاہے۔ ‏بنڈل آئی لینڈ تیمر کے جنگلات ،کراچی کو بچانے کا پروجیکٹ ہے۔ ‏بنڈل آئی لینڈ تیمر کے جنگلات ،کراچی کو بچانے کا پروجیکٹ ہے۔

‏اپوزیشن لوگوں کی زندگیوں کوخطرے میں ڈال رہی ہے،جلسوں سے کچھ نہیں ہونا۔ ‏فیصلہ کیا ہے کہ ہم فیکٹریاں ، روزگار بند نہیں کریں گے۔ پاکستان کی معیشت برصغیر میں سب سے تیزی سے بحال ہوئی۔ 

وزیر اعظم عمران خان نے اسرائیل پاکستان مسئلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کوئی  دباؤ نہیں۔
مزیدخبریں