روپے کی قدر میں کمی کی حکومتی کوششیں ناکام

06:26 PM, 25 Oct, 2021

نیا دور
روپے کی قدر میں کمی کو روکنے کے لیے حکومت کی کوششیں ناکام ہوئیں کیونکہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات سے کچھ حاصل نہیں ہوا۔ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نہیں نکل سکے۔ وزرا کارکردگی پر توجہ دینے کے بجائے عاصمہ شیرازی کے کالم کے جنون میں مبتلا ہیں۔
مزیدخبریں