گوگل میسجز میں تصویر بھیجنے سے متعلق نئی اپ ڈیٹ

گوگل میسجز کی ہوم سکرین پر کیمرے کا نشان شامل کیے جانے پر کام کیا جارہا ہے۔ گوگل شیئر سکرین کی تزئینِ نو پر بھی کام کر رہا ہے جس کے بعد سکرین فُل سکرین موڈ پر کھل سکے گی اور کانٹیکٹ کے ساتھ مواد باآسانی شیئر کیا جاسکے گا۔

11:33 AM, 25 Oct, 2023

نیا دور
مزیدخبریں