آئی ایم ایف سے مذاکرات 2 نومبرکو ہوں گے

آئی ایم ایف کی ریزیڈنٹ نمائندہ ایستھر پیریز کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈنے مذاکرات کیلیے7نومبرکے قریب تاریخ دینے کی تجویز دی تھی لیکن حکومت پاکستان کا کہنا تھا کہ وہ مذاکرات کیلئے جو ڈیٹا مطلوب ہے وہ اکٹھا کرچکی ہے۔اگرفریقین میں سٹاف لیول مذاکرات کامیاب ہوجاتے ہیں تو آئی ایم ایف کا بورڈ دسمبرمیں قرضہ کی اگلی قسط کی منظوری دے دے گا۔

12:30 PM, 25 Oct, 2023

نیا دور
مزیدخبریں