عمران خان کو نجی طور پر جاننا خوفناک تجربہ تھا؛ ہاجرہ خان پانیزئی

مجھے لگا تھا کہ چلو ذاتی زندگی میں عمران خان نے برا کیا ہے لیکن عوام کے لیے کچھ اچھا کیا ہو گا لیکن آپ دیکھیں کہ آج ہم لوگ کہاں کھڑے ہیں۔ ہمارا ملک اس وقت کہاں کھڑا ہے۔ میں کبھی ماضی پر نظر ڈالتی ہوں تو سوچتی ہوں کہ میرے لیے یہ بہت برا تجربہ تھا۔

10:04 PM, 25 Oct, 2023

نیا دور
Read more!
مزیدخبریں