صحافیوں کیخلاف حکومتی کاروائیوں پر گفتگو۔

08:21 PM, 25 Sep, 2020

نیا دور
سیاسی بیانیے کی جنگ ہارنے کے بعد اب پریشانی کی صورتحال ہے خبر چھپنے کالم چھپنے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا نقصان خبر نہ چھپنے دینے کالم نہ چھپنے دینے سے ہوتا ہے، عمار مسعود

یہ ملاقات ایک بہانہ ہے پیار کا سلسلہ پرانا ہے۔
یہ قصہ میرا اور عمار مسعود کا نہیں ہے یہ وہی سلسلہ ہے جو شاہ زیب جیلانی کیساتھ شروع ہوا تھا، یہ وہی سلسلہ ہے جو پچھلے دنوں بلال فاروقی، اسد طور اور ابصارعالم کیساتھ ہوا، مرتضٰی سولنگی

عوام کیلئے لکھتا ہوں، میں معذور لوگوں کے حقوق کیلئے لکھتا ہوں آپ نے انہیں حقوق نہیں دینے تو جو پہلے دئیے گئے ہیں کم از کم انہیں تو نہ چھینا جائے، مجھے کل ایف آئی اے کی جانب سے طلب کیا گیا ہے، بغیر لیگل نوٹس کے، ارشد سلہری

جب آپکو بلایا جائے تو ایف آئی اے کے دفتر میں فون لیکر نہ جائیں، ان کےپاس آپکا موبائل دیکھنے کا کوئی قانون نہیں ہے مگر اگر وہ اپکا فون لے لیتے ہیں تو اسے کبھی آپکو واپس نہیں کرتے، جنت علی کلیار
مزیدخبریں