شہباز شریف نے پی ایم ایل این پر قبضہ کر لیا ، آہستہ آہستہ لیکن یقینی طور پر۔

05:24 PM, 25 Sep, 2021

نیا دور
شہباز شریف پارلیمانی سطح پر بھی متحرک ہیں اور چیئرمین نیب کی مدت ملازمت اور انتخابی اصلاحات کے معاملے پر اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں۔ معاملات جس سمت میں جا رہے ہیں، لگتا ہے شہباز شریف جلد مسلم لیگ ن کی کمان مکمل طور پر سنبھال لیں گے۔
مزیدخبریں