صرف بائیڈن نہیں ، چینی صدر نے بھی 20 ماہ میں عمران سے بات نہیں کی۔
05:27 PM, 25 Sep, 2021
کامران خان نے اس ہفتے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے 20 ماہ میں وزیراعظم عمران سے فون پر بھی بات نہیں کی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان قرضوں کی ادائیگی میں ناکام ہے لیکن مشاہد حسین کہتے ہیں کہ عمران خان حکومت کے اقدامات اور بیانات کی وجہ سے اعتماد متزلزل ہوا۔