اماں ! اس کا دیا کھانا، مجھے کھا گیا

آج میرے سامنے کھانے کے برتن پڑے ہیں اور میرے جسم پر سفید رنگ کے کپڑے ہیں۔ وہ کھانا جو میرے بیٹے نے میرے لیے کمایا اور وہ کپڑے جو میرا بیٹا میرے لیے لایا۔ میں ساری عمر ان دو چیزوں کے لیے محتاج رہی ہوں۔ پہلے ابا کی پھر شوہر کی اور اب بیٹے … اماں ! اس کا دیا کھانا، مجھے کھا گیا پڑھنا جاری رکھیں