پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم حسنین جمیل فریدی کی ڈگری بحالی کا اعلان

89        89Sharesحسنین جمیل فریدی جن کی مطالعہ پاکستان میں  ایم فل کی ڈگری حال میں ہی پنجاب یونیورسٹی نے کینسل کر کے انہیں یو نیورسٹی سے نکال دیا تھا،  طلبہ یکجہتی مارچ کے دوران بائیں بازو کی سیاست کے  سرگرم کارکن فاروق طارق نے اعلان کیا کہ انہیں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا فون آیا … پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم حسنین جمیل فریدی کی ڈگری بحالی کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں