Type to search

انسانی حقوق انصاف ویڈیوز

پولیس گردی کا نشانہ بننے والے نوجوان نبیل ہوڈبائے کے اہلخانہ انصاف کی منتظر

گذشتہ ہفتے کراچی میں پولیس اہلکاروں نے کینٹ سٹیشن کے قریب فائرنگ کر کے نبیل ہوڈبائے کو قتل کر دیا تھا. مقتول نوجوان کے اہل خانہ نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے چیف جسٹس سے درخواست کی ہے کہ اس مقدمے کو ترجیحی بنیادوں پر سماعت کے لئے مقرر کریں

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *