کاشانہ لاہور کی انچارج عہدہ سے فارغ، سرکاری گھر خالی کرنیکا حکم

کاشانہ لاہور کی انچارج کی جانب سے صوبائی وزیر کا نوعمر لڑکیوں کو حراساں اور زبردستی شادیاں کرانے کا سیکنڈل بے نقاب کرنے پر پنجاب حکومت نے فوری طور پر خاتون سے نوکری کا چارج واپس لیکر انہیں سرکاری گھر بھی خالی کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ … کاشانہ لاہور کی انچارج عہدہ سے فارغ، سرکاری گھر خالی کرنیکا حکم پڑھنا جاری رکھیں