Type to search

تعلیم ویڈیوز

کیا طلبہ تیار ہیں؟

ریاست نے بڑی محنت سے جس طبقاتی نظام کی آبیاری کی ہے، اپنی نرسری میں سیاسی لیڈران اور لیبارٹریوں میں سیاسی جماعتیں پیدا کی ہیں، اس سارے نظام کو گزند پہنچے گی تو ردعمل تو آئے گا.

واضح ہو رہا ہے کہ اس مارچ نے حکمران طبقات کو پریشان کر دیا ہے۔ ریاست نے بڑی محنت سے جس طبقاتی نظام کی آبیاری کی ہے، اپنی نرسری میں سیاسی لیڈران اور لیبارٹریوں میں سیاسی جماعتیں پیدا کی ہیں، اس سارے نظام کو گزند پہنچے گی تو ردعمل تو آئے گا۔

لیکن طلبہ کو اب ہوش سے کام لینا ہوگا۔

 

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *