Type to search

انٹرٹینمنٹ بین الاقوامی خبریں میڈیا

کیا نیٹ فلکس کی سیریز ”مسیحا” دجال کی آمد کا اعلان کر رہی ہے؟

نیٹ فلکس نے حال ہی میں انٹرنیٹ پر “مسیحا” نامی سیریز کا ٹریلر جاری کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے۔

انٹرنیٹ پر ٹی وی پروگرام اور فلمیں دکھانے والی امریکی کمپنی نیٹ فلکس اپنی نئی سیریز “مسیحا” کا ٹریلر جاری کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا ہے۔

مسیحا نامی سیریز کا ٹریلر دیکھنے والے ٹویٹر صارفین نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس کے مرکزی کردار میں دجال کو دکھایا گیا ہے۔

کچھ سوشل میڈیا صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ سیریز عیسائیوں کے خلاف بنائی گئی ہے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *