Type to search

حقوقِ نسواں صنف ویڈیوز

گینگ ریپ کے بعد قتل کیے جانے والی بھارتی لڑکی کا نام پورن سائٹ کی ٹاپ سرچ میں کیوں ہے؟

بھارتی شہر حیدرآباد کی پریانکا ریڈی کا گینگ ریپ کے بعد قتل ہوا تھا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ”3 دن قبل پریانکا ریڈی کا گینگ ریپ ہوا تھا، جس کے بعد اس کو قتل کر کے اس کی لاش کو جلا دیا گیا,آج بھارتی فحش سائٹس کی ٹاپ سرچ میں اس کا نام ہے”

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *