Type to search

بڑی خبر جرم خبریں خواتین

اوکاڑہ، رشتہ دینے سے انکار پر دو بہنیں اغوا، مقدمہ درج

اوکاڑہ میں دو بہنوں اقراء اور مصباح کو رشتہ دینے سے انکار پراغوا کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں بہنوں کو ریشم پورہ سے اغوا کیا گیا۔

بی ڈویژن پولیس نےاقرا ءاورمصباح کے اغوا کا مقدمہ والد سرور خان کی مدعیت میں درج کرلیا۔ مقدمہ ملزم شہزاد،عامر اورتین نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *