Type to search

خبریں سیاست

”جنرل باجوہ نے بتایا کہ جنرل پاشا بہترین آرکیٹیکٹ ہیں“

اسلام آباد میں یونیورسٹی کی تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان جنرل شجاعت کو ’جنرل پاشا‘ کہہ بیٹھے جس پر سٹیج پر موجود مہمانوں نے ان کی تصحیح کی۔

لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سید شجاعت حسین نسٹ یونیورسٹی کے بانی ریکٹر ہیں جو اس وقت نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کی افتتاحی تقریب کے خاص مہمانوں میں سے تھے۔  جنرل شجاعت نے فوج کی سرپرستی میں چلنے والی نسٹ یونیورسٹی کو اسٹیبلش کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔  جنرل پاشا کے نام سے جانے والے جنرل شجاع پاشا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ رہ چکے ہیں۔

عمران خان کی اس غلطی پر ٹویٹر صارفین نے خود رد عمل دیا۔

 

 

 

 

Tags:

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *