Type to search

خبریں قومی مذہب

ڈی آئی جی بہاولپور کا ماتحت اہلکاروں کو پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کا حکم

بہاولپور کی ڈپٹی انسپکٹر جنرل فیاض احمد نے اپنے ماتحت تمام پولیس اہلکاروں کو پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق ڈی آئی جی بہاولپور نے اپنے ماتحت اہلکاروں سے کہا ہے کہ وہ روزانہ 5 وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 5 وقت کی نماز پڑھنے کے احکامات پر عمل نہ کرنے والے اہلکار کا تبادلہ کہیں اور کر دیا جائے گا۔

ڈی آئی جی فیاض احمد کا یہ بھی کہنا تھا کہ جو اللہ کے ساتھ مخلص نہیں ہیں وہ اُن کے ساتھ بھی مخلص نہیں ہو سکتے۔

Tags:

You Might also Like

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *