خوشاب کی اوچھالی جھیل جو عدم توجہی کے باعث سُوکھ رہی ہے

کسی وقت میں اوچھالی جھیل بطخوں سے ڈھکی رہتی تھی۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی تعداد 1980 کی دہائی میں 100،000 تھی جو گھٹ کر 2019 میں تقریباً 20،000 رہ گئی ہے۔ ناصرف مہاجر پرندے بلکہ علاقے کے جنگلی جانور بھی معدوم ہو چکے ہیں۔

05:25 PM, 26 Apr, 2024

ڈاکٹر حسن زیدی
مزیدخبریں