انہوں نے بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ مجھے کوک،سپرائٹ نہیں پسند میں شیزان پیتا ہوں۔ ہنس کر بولے کہ مجھے یہ بھی نہیں پتہ کہ میرے بچے کس کلاس میں پڑھتے ہیں۔
میں نے کبھی آئی فون،سمارٹ فون استعمال نہیں کیا،عثمان بزدار
12:02 PM, 26 Aug, 2020
جاوید چوہدری سے بات کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ میں نے زندگی میں کبھی سمارٹ فون استعمال نہیں کیا مجھ ڈر ہے ہوتا کہ میرا ہاتھ کسی ایس چیز پر نہ لگ جائے جو بعد میں مجھ سے بند نہ ہوسکے۔