میٹا کامختلف زبانوں میں تراجم کے لیے جدید اور تیزرفتار ماڈل تیار
میٹا نے کہا ہے کہ اس ماڈل کے تحت، ’سائنس فکشن‘ فلموں کی طرح بہت ہی مؤثر انداز میں زبانوں کے تراجم حاصل ہوسکیں گے۔حقیقی وقت میں لوگ ایک دوسرے سے ایک سے دوسری زبان میں گفتگو کرسکیں گے۔
05:06 PM, 26 Aug, 2023