مسلمانوں کی املاک کو جلانے اور لوٹنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔بھجن پورہ میں مزار کو نذر آتش کیا گیا، اشوک نگر میں مسجد کو آگ لگائی دی گئی۔ یہ سب اس وقت ہو رہا ہے جب امریکہ کے صدر دنیا کی سب سے بڑی جمہوری ریاست بھارت کے دورے پر ہیں۔
مسجد شہید، 20 قتل، ہندوتوا وادیوں نے دلّی کو آگ لگا دی
10:37 AM, 26 Feb, 2020
نئی دہلی میں بلوائیوں کے مسلمانوں پر حملے، لوٹ مار، مساجد نذرآتش، 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔