کیا اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان سے ہاتھ چھڑوا لیا ہے؟

07:06 PM, 26 Feb, 2021

نیا دور

الیکشن کمیشن نے جس دھڑلے سے ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ایکشن لیا وہ شاید سب کے لیئے حیران کن تھا اپوزیشن بھی اس پر ہل گئی نجم سیٹھی خبر سے آگے میں



 



اپوزیشن میں جس جس نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی عمران خان صاحب نے اسے گرفاتر کرادیا۔ اسٹیبلشمنٹ، اپوزیشن اور حکومت، گیم آن ہے۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں



 



ایک بات جو طے ہے وہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو پیچھے ہٹنا پڑے گا۔ اسٹیبلشمنٹس بندے چن کر حکومتیں نہیں چلا سکتیں۔ لیکن کوئی کہے کہ وہ چند سالوں میں ہی سیاست میں مداخلت چھوڑ دیں گے؟ یہ بھی نہیں ہوگا۔ نجم سیٹھی کی گفتگو

مزیدخبریں