گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نیا دلچسپ فیچر

گوگل کے مطابق نیا فیچر کھینچی جانے والی تصویر کے وقت کے حساب سے چھوٹی چھوٹی البم بناتا ہے۔جس سے ایک وقت میں لی گئی تصاویر کو ایک جگہ اکٹھا کرنے میں مدد ملتی ہے۔یہ فیچر فون میں ذخیرہ تصاویر پر کام نہیں کرے گا۔

10:44 AM, 26 Jan, 2024

نیا دور
مزیدخبریں