ایڈمنسٹریٹر لفظ ہے امرانہ ہے چاہے مارشل لا ایڈمنسٹریٹر ہو یا سول ایڈمنسٹریٹر ہو ایک ہی ہے۔ کوئی بھی حکومت شہری پر ٹیکس نہیں لگاسکتی جب تک ایوان کی رائے شامل نہ ہو، احمد اقبال
اس میں کوئی شک نہیں کے مقامی حکومتیں کسی بھی جمہوریت میں مہذب معاشرے میں بہت اہم اہمیت رکھتی ہیں، نکاسی آب، صفائی ستھرائی، پارکس اور سپورٹس گراونڈ مقامی حکومتیں کرتی ہیں، احمداقبال