آزاد کشمیر الیکشن: پیپلزپارٹی کی سیٹیوں میں اضافہ، ن لیگ کی شکست کا زمہ دار کون؟

06:55 PM, 26 Jul, 2021

نیا دور

آزاد کشمیر اسلام آباد سے چلتا ہے۔یہاں مرکزی حکومتی پارٹی کو ووٹ ملتا ہے۔ اگر کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوتی تو اتنی ہی سیٹیں ملتی ہیں جتنی ملیں۔ اگر دھاندلی نہ ہوتی تو تحریک انصاف کو اتنی سیٹیں ملتیں کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانی پڑتی۔ نجم سیٹھی۔



 



نواز شریف اور مریم کے بیانیے کے بعد شہباز کی جگہ کہیں نہیں بنتی۔ لوگ مریم کو سننے اور دیکھنے آئے لیکن ووٹنگ کی حقیقت کچھ اور تھی۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں



 



کشمیر کے الیکشن میں خفیہ ایجنسی کے ایک افسر کس سیاستدان کی وجہ سے ہائی کمان کے ایکشن کی زد میں آئے؟ نجم سیٹھی کا خبر سے آگے میں انکشاف



 



امریکا، سعودیہ، یو اے ای سب چاہتے ہیں کہ افغانستان میں جو بھی گیم ہوگی اس میں بھارت کو شامل رکھا جائے۔ امریکا کی طرف سے واضح پیغام ہے کہ ہم اشرف غنی کے ساتھ ہیں۔ نجم سیٹھی خبر سے آگے میں 

مزیدخبریں