"ٹڈیاں کھانے سے کرونا کا علاج ہوتا ہے"

08:25 AM, 26 Jun, 2020

نیا دور
پھر حیرانگی کا اظہار کیا جاتا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے متعلق غلط خبریں کون پھیلا رہا ہے۔ وزیراعظم صاحب قوم کو خود بتا کر کہ یہ ایک عام سا فلو ہے پوچھتے ہیں عوام اس کو فلو کیوں سمجھتی ہے۔
اب ایک اور نیا بیان سامنے آگیا ہے زرتاج گل کے بعد پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ نے نیا شگوفہ چھوڑا کر قوم کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔
مزیدخبریں