مولوی افتخارالدین نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں کیوں دیں؟

05:32 PM, 26 Jun, 2020

نیا دور
ایک سفید پگڑی اور جبہ پہنے ایک شخص آغا افتخارالدین کہہ رہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اسرائیلی اور بھارتی ایجنٹ ہیں۔ اس شخص نے افواجِ پاکستان کے ذمہ دار افراد کو یہ تنبیہ کی کہ اگر پاکستان کو بچانا ہے تو پھر اس عدلیہ کا بندوبست کرنا ہوگا۔
مزیدخبریں