ملتان جلسےکو روکنے کی کوشش: آمرانہ سوچ کا خاتمہ کب ہوگا؟

04:03 PM, 26 Nov, 2020

نیا دور


محسن داوڑکو ہم بہت قابل احترام سمجھتے ہیں مجھے ان کا ٹویٹ پڑھ کر دکھ ہوا، بلاول بھٹو کے حکم پر میں نے محسن داوڑ کو جلسے میں شرکت کی دعوت دی انہوں نے معذرت کی ہے کہ میں پی ڈی ایم کہ جلسے میں شرکت نہیں کرسکتا، سید علی قاسم گیلانی



ہر روز ہمارے لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے ملتان کی انتظامیہ نے ابھی سے شہر کے داخلی راستوں پر کنٹینز لگا دئیے ہیں، پیپلزپارٹی کا ملتان میں جلسہ عمران خان کے اقدامات کی وجہ سے ہی کامیاب ہوگا، سید علی قاسم گیلانی



کل یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی موسی گیلانی اور پی ڈی ایم کے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا حکومت کرونا وائرس سے کے ایس او پیز پر خود کیسے عمل درآمد کروائے گی جب وہ اسطرح لوگوں کو بھر کہ جیلوں میں ڈالے گی، ایلیا زہرا



مزیدخبریں