حکومت نے عاصم منیر کا انتخاب کیوں کیا؟ کیا جنرل باجوہ نے توسیع کا مطالبہ کیا؟ عمران خان نے باجوہ کی گیم کھیلی۔

حکومت نے عاصم منیر کا انتخاب کیوں کیا؟ کیا جنرل باجوہ نے توسیع کا مطالبہ کیا؟ عمران خان نے باجوہ کی گیم کھیلی۔
حکومت نے عاصم منیر کو آرمی چیف کیوں منتخب کیا؟ کیا جنرل باجوہ نے توسیع کا مطالبہ کیا تھا؟ کیا انہوں نے آرمی چیف کی تقرری کی سمری بلاک کی؟ آصف زرداری نے کیا کردار ادا کیا؟ کیا عمران خان اور شہباز شریف دونوں کو بلیک میل کیا جا رہا تھا؟