عدالت کے جج نے اس شخص کے اس اقدام کو انتہائی نچلے درجے کا اور گھٹیا قرار دیتے ہوئے اس کو تین سال جیل کی سزا سنا دی۔ اس سب کا بھانڈا تب پھوٹا جب نیشنل کرائم ایجنسی نے یارک شائر کے علاقے بریڈ فورڈ کے علاقے گریٹ ہارٹن میں ایک گھر پر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد انٹیلی جنس بنیاد پر چھاپہ مارا۔
پالتو مرغیوں کے ساتھ جنسی زیادتی: مرغیوں کے مالک کی بیوی نے راز افشا کردیا
12:34 PM, 26 Oct, 2020
انگلینڈ میں مرغیوں کو جنسی استحصال کا نشانہ بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی بیوی نے شوہر کی جانب سے اپنے گھر کے تہہ خانے میں رکھی ہوئی پالتو مرغیوں کے ساتھ جنسی عمل کرنے کی ویڈیو بنائی۔متعلقہ شخص کی بیوی نے بھی اس گھناؤنے فعل میں شوہر کی مدد کرنے کا اعتراف کیا لیکن اس خاتون نے عدالت کو اپنے شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے ثبوت بھی پیش کیے جس کے باعث وہ سزا سے بچ گئی۔