عمران خان کا فیس بک کو خط، پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں پاور شو، اور علی ظفر پر گفتگو۔

06:40 PM, 26 Oct, 2020

نیا دور


علی ظفر جن پر جنسی ہراسگی کا الزام ہے ان کی بطور سفیر تقرری افسوسناک ہے ان پر لگنے والا الزام ابھی بھی قائم ہے انہیں کسی عدالت سے کلین چٹ نہیں ملی، ایلیا زہرا



حکومت کی جانب سے علی ظفر کو سفیر بنا کر عورتوں کو پیغام دیا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص آپکو ہراسا کرے گا تو اسکے خلاف آواز بلند کرنا بیکار ہے بلکہ حکومت ایسے لوگوں کو ایوارڈ دے گی اور سفیر بنائے گی، ایلیا زہرا



مزیدخبریں