کیا نوازشریف نے اپنی ساری کشتیاں جلا دی ہیں؟

06:42 PM, 26 Oct, 2020

نیا دور


پاکستان سول سوسائٹی بہت ایکٹیو ہے وہ ہر موقع پر کھڑی ہوئی ہے بھارت میں آپ مودی جی کے بارے میں ٹی وی کچھ کہہ نہیں سکتے، بھارت میں یہ بہت غلط تاثر ہے کہ پاکستان کوئی شمالی کوریا نہیں یا یہاں لوگ جدوجہد کرتے آئے ہیں اور کررہے ہیں، رضا رومی



حکومت کےجانے کہ ابھی کوئی امکانات نہیں ہیں میرا نہیں خیال کہ اسٹیبلشمنٹ اس اپوزیشن میں ہے کہ وہ عمران خان کو نکال سے، پی ڈی ایم میں بھی وہ فورس نظر نہیں آرہی کہ وہ عمران خان کو گھر بھیج سکے، مزمل سہروردی



ابھی بھی ڈی ایم نے ایکسی لیٹر پر پاؤں رکھا ہے، دباؤ ڈالا جارہا ہے، اداروں کیساتھ کسی نے بات چیت بند نہیں کی ہاں کچھ کرداروں کیساتھ بات چیت بند ہوگئی ہے، نوازشریف نے پتے ظاہر کردئیے ہیں، مریم نواز کو پاڑی کی بھاگ دوڑ تھمادی ہے، مرتضٰی



جب طرح ملک میں مہنگائی ہورہی عوام میں پی ٹی آئی کی حکومت کے حوالے سے نرم گوشہ بھی کم ہوتا جارہا ہے اور اپوزیشن کہ پاس کہ پرفیکٹ وقت ہے، نوازشریف فرنٹ فٹ پر آکر کھیل رہے ہیں، یہ اتحاد قائم رہے گا یا نہیں یہ وقت بتائےگا عنبر شمسی



مزیدخبریں