اب جو کچھ ہو چکا ہے اس کے بعد آپ دیکھیں گے کہ سب کچھ بائی بک چلے گا۔ مجھے راولپنڈی میں لوگوں نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ایسے چلنا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے۔ اب جب وہ ہم سے کچھ کہیں گے تو جواب یہی ملے گا کہ آپ ان رائٹنگ دے دیں پھر ان رائٹنگ ہی جواب لے لیں۔ کامران یوسف خبر سے آگے میں
آئی ایم ایف کی شرائط، ڈالر کی اونچی پرواز، ٹی ایل پی دھرنا، اتحادیوں کے ساتھ معاملات کیا یہ سب عمران حکومت کے لیئے تباہی کا نسخہ ہے؟ اب کہا یہی جائے گا کہ یہ گاڑی آپکو خود ہی کھینچنی پڑے گی۔ نادیہ نقی خبر سے آگے میں
میرے ذرائع نے یہ بتایا ہے کہ عمران خان کو بتایا گیا تھا کہ ہم 5 سال کے لیئے نہیں 10 سال کے لیئے آئے ہیں۔ اور چیس بورڈ پر بتایا گیا کہ کونسا مہرہ کب کہاں ہوگا۔ لیکن اچانک خان صاحب کو محسوس ہوا کہ یہ گیم تو ویسے نہیں جا رہی۔ مرتضی' سولنگی کا انکساف خبر سے آگے میں
ہمارے ہاں پاک و ہند میں رشتہ کرتے ہوئے لڑکے کے خاندان کو بھی دیکھا جاتا ہے۔ اب (شہباز شریف کے) اس معاملے میں بھی دیکھا جائے گا نا کہ لڑکے کے بھائی کے معاملات نہیں ٹھیک بھتیجی غصے کی تند و تیز ہے۔ رضا رومی کا شہباز شریف کی بڑے گھر میں بار آوری کے معاملے پر دلچسپ تبصرہ خبر سے آگے میں
پیپلز پارٹی الیکشن میں کچھ کرے تو وہ الگ بات ہے لیکن اس وقت انکی سیاسی پوزیشن آپکو معلوم ہے کہ سندھ کے سوا کہیں بھی وہ موجود نہیں۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں